بس کو آگ لگ گئی 6 مسافر جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

رانا وحید نوائے وقت

کوئٹہ: مغربی بائی پاس کے قریب مسافر بس میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے 6 مسافر جاں بحق، 10 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ، ذرائع
زخمیوں کو فوری طور پر سول اور بی ایم سی منتقل کر دیا گیا ، ہسپتال ذرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *