لاہور، سرگودھا، خوشاب سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

نمائندگان نوائے وقت +ڈان ٹی وی رپورٹ

لاہور: پنجاب میں لاہور ، خوشاب، بھلوال اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کرک میں بھی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

بلوچستان کے وسط مشرقی علاقوں میں بھی پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا جبکہ بلتستان ڈویژن میں بھی آج سے بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *