سنہری ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے 15 سال مکمل، رانا جاوید نثار اور رانا نثار احمد خان کے ہاتھوں s- Cafe کا افتتاح

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال :سنہری ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی عوامی خدمات کے 15 سال مکمل ہوگئے صوبائی وزیر پنجاب ٹرانسپورٹ بلال اکبر اور معروف اینکر منیب فاروق کہ ہمراہ سابق صدر پریس کلب ساہیوال رانا جاوید نثار اور رانا نثار احمد خان نے سنہری ریسٹورنٹ اور سنہری پریمیم مارکی کے 15 سال سے اپنے معیاری کھانوں اور مہمان نوازی کے اعتبار سے آج s- Cafe کا اپنے دست مبارک سے افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ چیئرمین پریس کلب عزیز الحق، صدر شیخ نعیم ،رانا وحید، ٹیپو سلطان، رانا حماد افضل، آصف گجر، مرزا خالد افتخار خان ، شفقت گیلانی ،عمر منظور ،چوھدری رضوان، طاہر وحید، غنی مہر عباس، مزمل نواب ،طارق سجاد، رانا سہیل ،ارشاد کمبو اور سلیم کاٹھیا سمیت چیچہ وطنی کے صحافیوں، ساہیوال کی مذہبی، سیاسی اور وکلا تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *