رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی
ساہیوال: ایس ڈی او پیرا نعمان قیصر کا ریلیف کیمپس اور سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ۔ داد بلوچ، نور شاہ، قطب شاہانہ، نورن سنپال اور مرادا دلو کے کیمپس کا معائنہ۔ پیرا افسر کا متعلقہ محکموں کے سٹالز کا جائزہ، انتظامات پر اظہار اطمینان۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پیرا فورس کی اولین ترجیح ہے۔