سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
لاہور سےاسلام آباد جاتے ہوئے اجوا ریسٹورنٹ لالا موسی پرممتاز شخصیت ،معروف صحافی اور یاروں کے شاندار دوست شاہد صدیق، سینیئر جنرلسٹ ملک صفدر اقبال، میزبان چوہدری محمد ارشد نمائندہ سپیشل ٹی وی کے ساتھ علاقائی سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے ایک ساتھ