کمشنر بہاولپو ڈویژن مسرت جبیں کا جناح اسٹیڈیم خیرپورٹامیوالی میں” آپ کا حق آپ تک” کا وزٹ، ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق ہمراہ ،اسسٹنٹ کمشنر خیرپورٹامیوالی شاہد اقبال کی بریفنگ

محمد ارشد بھٹی بیورو چیف نوائے وقت ڈان ٹی وی

ملتان /خیرپور ٹامیوالی :کمشنر بہاولپو ڈویژن مسرت جبیں کا جناح اسٹیڈیم خیرپورٹامیوالی میں وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کا سیلاب 2025 پروگرام” آپ کا حق آپ تک” کا وزٹ۔ ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق بھی ہمراہ تھے کمشنر مسرت جبیں نے وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے سیلاب زدگان میں نقد رقوم اور اے ٹی ایم کارڈ کی تقسیم کا جائزہ لیا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر خیرپورٹامیوالی شاہد اقبال نے بریفنگ دی۔ مقامی صحافی مزمل بخاری کے مطابق کمشنر مسرت جبیں نے سیلاب زدگان کے بیٹھنے اور پینے کے لیے صاف پانی اور کھانے کے انتظام کو بھی چیک کیا اور وہاں پر موجود سیلاب زدگان سے گفتگو بھی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *