نوائے وقت/ ڈان ٹی وی رپورٹ و تصاویر:راجہ طارق محمود خان
لندن:فورم فار دی انٹرنیشنل ریلیشنز ڈیولپمنٹ(FIRD)کے چیرمین پروفیسر ڈاکٹر طہ قریشی(ایم بی ائ )کی میزبانی میں لندن میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی نسٹ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد زاہد لطیف ، نسٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر رضوان ریاض، عمر محمود قریشی، ولایت کھوکھر (ایم بی ای)، فاطمہ صابر، ڈاکٹر کامران، راو صابر علی خان، محمد توصیف، حسنین آفتاب، آسیہ ارباب، عثمان اورکزئی، ڈاکٹر فیاض قادر ، علی نوید قریشی، مایا خان، امبر عاطف اور دیگر افراد نے شرکت کی جبکہ ولایت کھوکھر کی جانب سے مہمانوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے جبکہ دیگر افراد کو نسٹ یونیورسٹی کے بیجز بھی لگائے گئے۔