لگا ہے کرپشن کا بازار دیکھو:ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں اربوں روپے کی میگا کرپشن

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال: ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں اربوں روپے کی میگا کرپشن ۔افسروں کو لاہور طلب کر لیا، درآمدی لانڈری ، مشنری و دیگر درآمدات کے ریکارڈ کا معائنہ۔ ٹیچنگ ہسپتال میں مزید کرپشن کا انکشاف لاکھوں روپے مالیت کے جنریٹر، ادویات اور دیگر لاکھوں روپے کا سامان بھی غائب ۔ نئے تعمیر ہونے والے ھارٹ وارڈ سے بھی سامان غائب ہونے کا انکشاف۔ Laboratory سے کیمیکل اور دیگر سامان غائب۔ انکوائری کا دائرہ کار وسیع ۔ متعدد ڈاکٹروں اور ملازمین کو ساہیوال سے ٹرانسفر کر دیا گیا ۔
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال اربوں روپے کی میگا کرپشن مشینری، در آمدی مشینری اور دیگر مٹیریل کے تمام ریکارڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *