معروف صحافی چوہدری نجیب احمد ، اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت کے بعد ساہیوال واپسی ، ڈاکٹر مذہبی سکالر علامہ مظہر فرید ،عزیز الحق رانا ،جاوید نثاراور دیگر کی مبارکباد

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال : معروف صحافی چوہدری نجیب احمد اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ساہیوال پہنچ گئے۔ ساہیوال پہنچنے پر پی ایچ ڈی ڈاکٹر مذہبی سکالر علامہ مظہر فرید ،چیئرمین پریس کلب عزیز الحق رانا ،جاوید نثار، رانا وحید بیورو چیف ڈان ٹی وی یو کے، ٹیپو سلطان، کاشف مشتاق بھٹی، ملک عرفان، رانامزمل، رانا وسیم حفیظ ، سینئر صحافی ٹبپوسلطان، مرزا خالد جاوید شوکت ،حافظ راشد، سردار اقبال ،سلیم کاٹیھ چوہدری، اشرف جاوید خان اوکاڑا سے ائے ہوئے ملک عبدالوحید، افتخار خان ،حافظ وحید اور ساہیوال کی مذہبی سیاسی اور صحافیوں نے چوہدری نجيب احمد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خیالات کا اظہار کیا۔ نجیب احمد انے والے دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور آنے والوں کو اب زم زم اور کھجوریں پیش کی۔ علامہ مفتی مظہر فرید نے ان کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر اور دعائے خیر کروائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *