سیکیورٹی خدشات: جعفر ایکسپریس کو سبی میں روک دیا گیا ، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی بھی منسوخ

سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

کوئٹہ :ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سبی کے مقام پر سیکیورٹی خدشات کے باعث روک لیا گیا۔
مسافروں کو متبادل انتظام کے تحت کوئٹہ روانہ کر دیا گیا ہے
۔ترجمان ریلوے نے بتایا کہ آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *