پاکستانیوں کو لوٹنے کے لیے جعلی بھرتیوں کا نیٹ ورک: جھوٹے اشتہارات سے صوبائی اور وفاقی محکمے کیسے متاثر ہو رہے ہیں

نوائے وقت ،ڈان انوسٹی گیشن سیل

لاہور: پاکستانیوں کو لوٹنے کے لیے ایک اور طریقہ مارکیٹ میں آگیا۔جعلی بھرتیوں کے جھوٹے اشہتارات کے ذریعے لوٹنا شروع کر دیا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ان دنوں جعلی سرکاری نوکریوں کے اشتہارات کے ذریعے لوگوں سے پیسے بٹورے جا رہے ہیں۔
ویب سائٹس، اخبارات اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جعلی بھرتیوں نے ہزاروں شہریوں کو مالی نقصان پہنچایا ہے۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے حال ہی میں ایک انتباہ جاری کیا کہ سرکاری نوکریوں کے لیے صرف اس کی سرکاری ویب سائٹ پر بھروسہ کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *