وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کا ملازم پراسرار طور پر مریم نواز کے جاتی امراء میں مردہ پایا گیا

ناصر عنایت نامی ملازم ٹیلی فون آپریٹر تھا جو صبح ڈیوٹی کے لیے جاتی امراء پہنچا تھا، ذرائع

سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

لاہور:وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کا ملازم پراسرار طور پر جاتی امراء میں مردہ پایا گیا۔

ذرائع کے مطابق ناصر عنایت نامی ملازم ٹیلی فون آپریٹر تھا جو صبح ڈیوٹی کے لیے جاتی امراء پہنچا تھا۔

ناصر کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور تحقیقات جاری ہیں۔ رائے ونڈ پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر عنایت سیکریٹریٹ کا ملازم اور ٹیلی فون آپریٹر تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *