سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
فوٹو:راجہ طارق محمود خان
لندن:اخوت یوکے ٹرسٹ کے زیر اہتمام الفورڈ کے مقامی ہال میں چیرٹی ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر امجد ثاقب (فاونڈر اور چیرمین اخوت)،ڈاکٹر اظہر ہاشمی، بیرسٹر گل نواز (میزبان)، سلیم رانجھا، عارف انیس ملک، زین عباس، محمد عاصم خان اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تقریب میں حفیظ اللہ صدیقی، ندیم زمان، بسرا خان، سید سعد علی، زین صدیقی، ساجد خان، ڈاکٹر سہیل چغتائی، وقاص سہیل، سعود صدیقی، سید زید علی خلیجی موجود تھے۔اس موقع پر اخوت کے رضا کاروں کو ایوارڈز بھی دیئے گئے۔