پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر نائب صدر مسٹر مرزا کی سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ان کی 73ویں سالگرہ پر مبارکباد
سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
لندن:پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے سینئر نائب صدر مسٹر مرزا نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو ان کی 73ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ اکتوبر عمران خان سے عشق و ایثار کا دن، عمران خان کی کامیابی کی دعا کا دن ، وفا اور عہدِ محبت کا دن، قائد عمران خان کی رہائی کی دعا کا دن ، عمران خان سے تجدیدِ وفا کا دن اور قائد کے خوابوں کی تکمیل کی دعا کا دن ہے۔