معروف سماجی شخصیت اشتیاق احمد ٹونی، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے، ڈاکٹر اختر گلفام کے لیے خصوصی دعائیں

سٹاف رپورٹرنوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

لندن:معروف سماجی شخصیت اشتیاق احمد ٹونی، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے۔ عمرہ ادا کرنے سے پہلے انہوں نے مختلف زیارتیں دیکھیں، عمرہ میں انہوں نے اپنے عزیز و اقارب، دوستوں کے لیے دعائیں بھی کیں۔ اشتیاق احمد ٹونی نے برطانیہ سے سب سے زیادہ شائع ہونے والے اخبار اور نیوز پیپر آف دا ایئر، نوائے وقت لندن، انگلش اخبار ڈیلی ڈان، کے ایڈیٹر ان چیف اور ڈان ٹی وی اور اوکے ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز، ڈاکٹر اختر گلفام کے لیے بھی خصوصی دعائیں کیں۔ اللہ تعالیٰ اشتیاق احمد ٹونی کے عمرہ کو قبول کرے اور اس دوران مانگی گئی تمام دعائیں، حاجتیں، مرادیں اللہ پوری کریں اور ان کا عمرہ قبول فرمائے۔امین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *