ساہیوال کی ممتاز شخصیات کا امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل پاکپتن سیٹ شوکت خان کھچی کا بھرپور استقبال

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال:پنجاب بار کونسل کے الیکشن کے سلسلے میں ساہیوال سیٹ سے ممبر پنجاب بار کونسل کے امیدوار مہر قطب الدین طارق ایڈوکیٹ ،صدر ڈسٹرکٹ بار ساہیوال ملک سعید سگلہ ایڈوکیٹ، سابق صدر ڈسٹرکٹ بارسائیوال چوہدری انور، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار سائیوال ،چوہدری معتصم سلطان سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ساہیوال ،نوید جٹ سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار سائیوال، مہر سلمان قطب ایڈووکیٹ، شیخ طارق سجاد ایڈوکیٹ، سیکرٹری انفارمیشن ڈسٹرکٹ بار ساہیوال، بیورو چیف ڈیلی فرنٹ لائن ممبر پریس کلب کی تمام گروپ کے ساتھ پاکپتن بار آمد۔ جہاں پر صدر پاکپتن بار سیکرٹری پاکپتن بار اور امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل پاکپتن سیٹ شوکت خان کھچی نے ان کا استقبال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *