معروف سماجی ، صحافتی شخیصت اور ڈان ٹی وی یوکے، نوائے وقت برطانیہ کے بیوروچیف راناوحید کے بھتیجے محمد طلحہ بابرشادی کے بندھن میں بندھ گئے

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال:معروف سماجی ، صحافتی شخیصت اوربرطانیہ سے سب سے زیادہ شائع
ہونے والے اور نیوز پیپر آف دی ایئرایوارڈ یافتہ اخبارنوائے وقت لندن ،انگلش اخبار ڈیلی ڈان لندن اور ڈان ٹی وی یوکے کے بیوروچیف رانا وحید کے بھتیجے محمد طلحہ بابرکی معروف بزنس مین محمد خلیل کی بیٹی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اس موقع پر امریکہ سے پروفیسر ڈاکٹر الیکٹرانک انجینئر محمد ارسلان شہزاد نے شادی میں خصوصی شر کت کی۔ لاہور،فیصل آباد، اسلام آباد سے آئے ہوئے مہمانوں ڈائریکٹر فنانس چوہدری رشید، ڈاکٹر سرجن عبدالرزاق،آرکٹیکچر محمد تنویر، پروفیسر براڈ کاسٹر جہاں زیب،ڈاکٹر اسامہ، ڈاکٹر عابد، ڈاکٹر تحریم، ڈاکٹر آمنہ، ڈاکٹر نور العین، انجینیئر محمد سلیمان عابد،منیب عابد،ہمایوں قمر،شہزادہ عالمگیر بیورو چیف ڈان ٹی وی لاہور، خالد جاوید، حمزہ بابر، رانا عبداللہ محمد شاہد شہزاد علی عثمان رانا،سیفی رحمان، رانا فائق، رانا حسام،محمد عمر وحید رانا،علی رضا،زین العابدین،علی عباس اور دیگر سماجی ، سیاسی اور کاروباری شخصیات نے شادی میں شرکت کی۔اس مو قع پر مہمانوں کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *