لندن:حاجی عبدالعزیز کی اہلیہ ، چوہدری لیاقت علی ،چوہدری شوکت علی کی ہمشیرہ کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم شریف میں لنگر کا خصوصی انتظام

ڈان/نوائے وقت رپورٹ:ڈاکٹر اختر گلفام ،ڈان/نوائے وقت تصاویر:راجہ طارق محمود خان

لندن:برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت حاجی عبدالعزیز کی اہلیہ ، سابق میئر ، ڈپٹی میئر آف والتھم فاریسٹ ، مسلم میئر ایسوسی ایشن برطانیہ کے چیئرمین چوہدری لیاقت علی ، مسلم فرینڈز آف لیبربرطانیہ کے چیئرمین چوہدری شوکت علی کی ہمشیرہ جو چند روز قبل وفات پاچکی تھی، ان کے ایصالِ ثواب کے لیے دارالعلوم قادریہ جیلانیا لندن میں ختم شریف کے موقع پر افطاری اور لنگر کا خصوصی اور وافر اہتمام تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *