چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا

نمائندگان نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

چنیوٹ/ جھنگ : پنجاب کے تینوں دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے، دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر جھنگ اور چنیوٹ کو بچانے کے لیے رواز پل کے قریب بند میں دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا ہے۔

دریائے چناب میں سیلاب کے پیش نظر رواز برِج کے قریب بند میں دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا ہے۔

رواز جھنگ شہر کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کے لیے شگاف ڈالا گیا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *