Nawa-i-waqt Exclusive:سیلاب سے لٹے پٹے غریبوں کو اب مہنگائی مارے گی،پنجاب میں سیلاب کے باعث سپلائی چین متاثر،قحط کا خطرہ

حزیفہ جمشید نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ

لاہور/کراچی/اسلام آباد:شدید بارشوں اور سیلاب نے پنجاب میں مال برداری کے نظام کو متاثر کیا ہے،جس سے اشیا کی ترسیل میں تاخیر مہنگائی کے نئے خطرات کو جنم دے سکتی ہے۔

موٹرویز اور ہائی ویز پر درآمد، برآمد اور مقامی استعمال کی مختلف اشیا کی ترسیل میں کمی کی ًری وجہ پنجاب میں تباہ کن سیلاب دیگر راستوں پر تاخیر کا باعث بن رہا ہے۔

کراچی سے پنجاب کے مختلف حصوں تک بھیجی جانے والی اور پنجاب سے کراچی آنے والی ترسیلات میں بھی تاخیر ہو رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *