حکمران سیر سپاٹوں میں مصروف،ملک دہشت گرودں کے حوالے:جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا پھر حملہ ،مسافروں کی زخمی ہونے کی اطلاعات

رانا وحید بیورو چیف ، ڈان ٹی وی

کوئٹہ:پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ
۔جب ٹرین سلطان کوٹ کے قریب پہنچی تو دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک کو خطرناک مواد سے اڑا دیا، جس سے ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی اور مسافروں کی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *