سٹاف رپورٹر نوائے وقت ، ڈان ٹی وی رپورٹ
لندن: پاکستان تحریک انصاف کی کال پر اٹھ فروری دھاندلی الیکشن کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف بیلیجم کے سابق صدر اورپاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی رہنما اور عمران خان کے دیرینہ دوست جی ایم خان نے کہا کہ
پوری پاکستان کی قوم عمران خان اور عمران خان کے ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتی ہے اور پاکستان میں قانون کی بالادستی کے لیے عمران خان کی مسلسل جدوجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے رول آف لا کے قیام کے لیے ان کی کوششیں قابل تحسین ہیں جبکہ کرپشن کے خلاف عمران خان کی جدوجہد نے قوم کو ایک واضح سمت دی ہے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں کہ پاکستان میں انصاف پر مبنی نظام قائم ہو عدالتیں آزاد ہوکر فیصلے کریں اور کرپشن سے پاک معاشرہ تشکیل پائے عام شہری کے ووٹ کی حرمت بحال ہو جمہوریت مضبوط بنے اور ریاست عوام کی آواز کو حقیقی نمائندگی دے ملک ترقی انصاف امن استحکام