مانچسٹر:قونصل جنرل آف پاکستان چوہدری امتیاز فیروز گوندل نے مانچسٹر قونصلیٹ میں چارج سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ہی دن برطانیہ سے سب سے زیادہ شائع ہونے والے اور نیوز پیپر آف دی ایئر ایوارڈ یافتہ اخبارنوائے وقت لندن ،انگلش اخبار ڈیلی ڈان لندن ،آو کے ٹی وی اورڈان ٹی وی کے چوہدری طلعت گوندل سمیت دیگر میڈیا سے بات چیت کی ہے
تفصیل نوائے وقت ,ڈان ٹی وی کے چوہدری طلعت گوندل کی اس فوٹیج میں دیکھیے