اربوں کے فنڈز،کروڑوں کی مشینری اور سینکڑوں سینٹری ورکرز،شہری پھر بھی سہولیات سے محروم،کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل،ایک نظر ادھر بھی

رانا وحید بیورو چیف نوائے وقت ، ڈان ٹی وی

ساہیوال:کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل،ایک نظر ادھر بھی ۔ ساہیوال میں صاف ستھرا پنجاب کے دعوے درے کے درے رہ گئے۔ اربوں روپے کے فنڈز کے باوجود شہری سہولیات سے محروم۔ کروڑوں روپے کی مشینری اور سینکڑوں سینٹری ورکروں کی موجودگی میں شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ ریلوے روڈ سمیت شہر کے پوش علاقوں میں شہری پریشان ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جب سے کمپنی نے چارج سنبھالا ہے ۔گٹروں اور کھالوں کی صفائی نہیں کی گئی۔ نالیاں اور کھالے گندگی سے بھرے پڑے ہیں۔ شہریوں نے کمشنر ساہیوال سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *